بلوچستان:سکیورٹی فورسز کا خاران میں آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کا ملک بھر میں دہشتگردوں اور سہولتکاروں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے خاران میں آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک کردیے، ہلاک دہشتگردوں میں 2 دہشتگرد کمانڈر بھی … Continue reading بلوچستان:سکیورٹی فورسز کا خاران میں آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک